مشرف مارشل لا میں نہ صرف انہوں نے دلیری سے اپنی پارٹی کا پرچم سربلند رکھا بلکہ قید وبند کی سختیاں اور جان توڑ صعوبتیں بھی برداشت کیں۔
صحافت
ماہرین کے خیال میں معلومات تک رسائی کے قانون سے متعلق عوام میں آگاہی بڑھ رہی ہے جب کہ سرکاری محکموں نے بھی معلومات فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔