یہاں لوگ اپنے کنووں پر تالے لگاتے ہیں تاکہ ان کا محدود پانی محفوظ رہے کیوں کہ بعض اوقات رات کے وقت چور کنووں کے تالے توڑ کر پانی چرا لیتے ہیں۔
صحرائے تھر
اچھڑو سندھی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے سفید۔ تو اس لحاظ سے اس صحرا کو سفید صحرا اور انگریزی میں وائٹ ڈیزرٹ کہا جاتاہے۔