پاکستان کے وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی جانب سے سات ارب ڈالرز کی منظوری پر اظہار اطمینان کیا ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ
وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری سٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط رواں ماہ کے آخر تک پاکستان کو مل سکتی ہے، جس کے بعد جون تک پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 9 سے 10 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔