سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق نئے ججوں میں سے دو سندھ ہائی کورٹ، دو پشاور ہائی کورٹ، ایک بلوچستان اور ایک اسلام آباد ہائی کورٹ سے ہیں۔
عدلیہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو کہا ہے کہ آئین سازی کے معاملے پر ہم اس بار ہم نہ کالے کوٹ نہ کالے روب کی دھمکی میں آئیں گے۔