قطر کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ’اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے قطر، مصر اور امریکہ کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا۔‘
غزہ پر اسرائیلی حملہ
غزہ میں فائر بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے قطر میں مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے ہیں، جب کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 30 اموات ہوئیں۔