پاکستان حکومت کا پی آئی اے کے ’احمقانہ‘ اشتہار کی تحقیقات کا حکم وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں بتایا کہ پی آئی اے کے پیرس کے لیے پروازوں سے متعلق ایک اشتہار کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔
یورپ ٹیلی گرام کے بانی، سو سے زائد بچوں کے باپ پاول دوروف کون ہیں؟ ’روسی مارک زکربرگ‘ کہلانے والے پاول دروف کہتے ہیں کہ انہوں نے ایک بار ایک ماہ تک کھانا نہیں کھایا تھا۔