آئی کیو ایئر نامی ادارے کی اتوار کو جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق پشاور دنیا میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی والا شہر قرار پایا۔ تاہم محکمہ موسمیاتی تبدیلی کے خیال میں پشاور میں ’سموگ نہیں بلکہ دھند‘ ہے۔
فضائی آلودگی
مطالعہ کے مطابق موسم گرما کے دوران نئی دہلی میں اترنے والے طیارے سب سے زیادہ دھول جذب کرتے ہیں جس سے ان کے انجن ٹوٹ پھوٹ کے سنگین خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔