25 سالہ فاطمہ حسونہ، سپیدہ فارسی کی فلم ’پٹ یور سول آن یور ہینڈ اینڈ واک‘ کی مرکزی کردار تھیں۔
فلم
97ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں ایک تاریخی لمحہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب فلسطین اسرائیل تنازع پر مبنی، فلسطینی ہدایت کار کی تخلیق کردہ دستاویزی فلم ’نو ادر لینڈ‘ نے بہترین ڈاکیومنٹری کا آسکرز جیت لیا۔