فن 16 اسلامی ملکوں کے پرچموں پر قرآن لکھنے والے پاکستانی خطاط فیصل آباد کے خطاط محمد قمر سلطان 1982 سے منی ایچر کیلی گرافی میں قرآن کے مخطوطات تخلیق کر رہے ہیں۔
خواتین فیصل آباد: مئی سے اب تک غیرت کے نام پر سات خواتین قتل، پولیس اے ایس پی فیصل آباد زینب خالد کے مطابق رواں برس مئی سے سات خواتین کے ایسے قتل سامنے آ چکے ہیں، جنہیں غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔