حکومت کو احتیاط سے کام لیتے ہوئے فیک نیوز کا مقابلہ سوشل میڈیا پر کرنے کی ضرورت ہے اور ہر وزارت کو اپنی اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو مؤثر بنانے کی ضرورت ہے۔
فیک نیوز
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ان مـجوزہ ترامیم کا مقصد ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ، آن لائن تحفظ کو یقینی بنانا اور تعلیم کو فروغ دینا ہے۔