وفاقی وزارت خزانہ نے یکم جنوری 2025 سے ہائی سپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
قیمت
اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے کہا کہ ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات لیے جا رہے ہیں۔