تین دسمبر کو مارشل لا لگانے کے اعلان کے بعد ہفتے کو ٹیلی ویژن پر اپنے پہلے خطاب میں صدر یون سک یول نے کہا:’میں عوام کے لیے پریشانی اور تکلیف کا باعث بنا۔ میں مخلصانہ طور پر معذرت خواہ ہوں۔‘
مارشل لا
مارشل لا کے ادوار میں سچ بولنے والوں کو کوڑے مارے جاتے تھے، آج کی ڈیجیٹل دنیا کوڑے نہیں مارتی لیکن ہمیں بےزبان کر دیتی ہے۔