انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں یو اے ای کے قوصل خانے کے ترجمان نے واضح کیا کہ پانچ سالہ ویزا صرف ان پاکستانی شہریوں کو ملے گا جو اس کی اہلیت رکھتے ہوں گے۔
متحدہ عرب امارات
دہائیوں پر محیط تحقیق اور کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے باوجود، تیل سے مالامال متحدہ عرب امارات میں، جہاں زیادہ تر آبادی غیر ملکی ہے، خشک سالی کا مسئلہ اب بھی برقرار ہے۔