جوگی ہونا بڑا مہنگا سودا ہے اور اس کی سزا آس پاس والے زیادہ بھگت رہے ہوتے ہیں، جوگی کی جانے بلا، وہ تو بے نیاز ہوتا ہے بابا، اسے کیا خبر کہ شہر کہاں ہے اور دل لگانا بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
محبت
رستم کاؤس جی کسی کو انٹرویو بھی نہیں دیتا۔ لوگوں سے الگ رہتا ہے۔ اس نے اپنی ایک الگ دنیا بسائی ہے جو بہت پروفیشنل مگر ایک خواب جیسی بھی ہے۔