مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ’اگر کوئی ملک سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو حکومت پاکستان کی وساطت سے صوبائی حکومت کی شرائط کے ساتھ کرے۔‘
معدنیات
فیکٹ چیک
وزیر معدنیات پنجاب نے دعویٰ کیا ہے کہ دریائے سندھ میں اٹک کے مقام پر اربوں روپے مالیت کا سونا ملنے کا امکان ہے، اس دعوے میں کتنی صداقت ہے، کیا دریاؤں میں اتنی مقدار میں سونا مل سکتا ہے اور کیا ملنے والا سونا اصلی ہے، جانیے انڈپینڈنٹ اردو کی اس رپورٹ میں۔