یہ فیصلہ عدالت کے آٹھ ججز کی جانب سے متفقہ ہے، جن کو یون سک کے حامیوں کی جانب سے مظاہروں اور پولیس کے ساتھ کشیدگی کے باعث زیادہ سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔
مواخذہ
مواخذے کے لیے بدھ کو ہونے والی ووٹنگ میں 221 کے مقابلے میں 212 ووٹ پڑے، ہر ریپبلکن نے مواخذے کے حق میں اور ہر ڈیموکریٹ نے مخالفت میں ووٹ دیا۔