مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ’اگر کوئی ملک سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو حکومت پاکستان کی وساطت سے صوبائی حکومت کی شرائط کے ساتھ کرے۔‘
مولانا فضل الرحمٰن
پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے کی ایک دہائی گزرنے کے بعد مدارس کی رجسٹریشن کی بحث ایک اور رخ اختیار کر گئی ہے۔