والد کے ساتھ ریڑھی پر مچھلی بیچنے والے 12 سالہ حذیفہ اپنی مصروفیات کو وی لاگ کر کے سٹار بن گئے ہیں تاہم ان کی منزل انجینیئر بننا ہے۔
مچھلی
خیبر پختونخوا کے علاقے شیرپاؤ کے نوجوان کامران خان نے اپنے فش فارمز میں مچھلیاں پالنے کی جدید تکنیک بائیو فلاک ٹیکنالوجی اپنا رکھی ہے۔