پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 4.1 فیصد رہ گئی ہے، جو گذشتہ ساڑھے چھ سال کی کم ترین سطح ہے۔
مہنگائی
لاہور چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور کا کہنا ہے کہ ’شرح سود کم ہونے کا عام آدمی کو فائدہ نہیں ہو گا صرف انہیں فائدہ ہو گا جنھوں نے پہلے سے قرض لے رکھا ہے۔‘