اسلام آباد میں خواتین پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
وائرل ویڈیو
عفت عمر نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں مصنف خلیل الرحمٰن قمر کے حوالے سے لکھا: ’جن لوگوں کو آپ نے مسلسل گالیاں دیں اور ذلت آمیز باتیں کیں، صرف وہی آپ کی نجی ویڈیوز کے لیک ہونے کے مخالف ہیں۔‘