مریم نواز کو وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالے ایک برس مکمل ہو گیا ہے، اس ایک سالہ دور حکومت میں انہوں نے پنجاب میں کتنے منصوبے شروع کیے اور اس سے حکومت کو کتنا سیاسی فائدہ ہو گا۔
وزیر اعلیٰ
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ’پاکستان اور انڈیا کو سموگ کو ختم کرنے کے لیے کارروائیوں کو مربوط کرنے کی ضرورت ہے۔‘