پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد حامد رضا نے بتایا کہ مطالبات جلد ہی تحریری شکل میں حکومتی ٹیم کو پہنچا دیے جائیں گے۔
وفاقی حکومت
مظاہرین نے حکومت کے نہ تو کسی بیان اور نہ ہی کسی رکاوٹ کو خاطر میں لایا اور جشن مناتے ’ڈی چوک‘ پہنچ گئے۔