پاکستان غزہ پر امریکی/اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف احتجاج، کراچی میں کے ایف سی حملے پر 10 افراد گرفتار: پولیس پولیس افسر اسد رضا کے مطابق احتجاج غزہ میں امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کے خلاف تھا۔
پاکستان تحریک لبیک کا فیض آباد پر دھرنا، فلسطین سے متعلق تین مطالبات ٹی ایل پی نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطین سے متعلق تین مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رہے گا۔