ارسا نے صوبوں کو ایک مراسلے میں مطلع کیا ہے کہ بارشوں کی کمی کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی کمی 35 فیصد تک ہو سکتی ہے۔
پانی
سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور شہید اللہ بخش سومرو یونیورسٹی آف آرٹ ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج کے طلبہ کو آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔