پاکستانی صدر کے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ باہمی دلچسپی کے دو طرفہ اور علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کے علاوہ افغانستان کے معاملے پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔
پاکستان چین تعلقات
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ’سٹریٹجک ڈائیلاگ‘ اجلاس کی مشترکہ صدارت کے لیے چین پہنچ چکے ہیں۔