ایشیا مکہ تک آسان رسائی کے لیے سعودی عرب الیکٹرک طیارے متعارف کرائے گا ایک سعودی اہلکار نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی مکہ کے مقدس شہر اورپرآسائش نئے تفریحی مقامات کے لیے الیکٹرک طیاروں کی پروازیں شروع کرے گی۔
ایشیا دبئی میں شدید بارشیں: پروازیں ملتوی، سڑکوں پر ٹریفک کا اژدھام متحدہ عرب امارات میں 1949 کے بعد سے یہ سب سے زیادہ بارش تھی۔