غزہ کے رہائشیوں کو شمالی علاقے میں نقل مکانی کی پیش رفت حماس کی جانب سے اربیل یہود اور دو دیگر اسرائیلی قیدیوں کو چھوڑنے پر رضامندی ظاہر کرنے کے بعد سامنے آئی ہے۔
پناہ گزین
یورپی یونین کی ایجنسی برائے پناہ گزین کے مطابق اکتوبر 2023 میں پاکستانیوں کی سب سے زیادہ 3400 درخواستیں موصول ہوئی تھیں، جو اکتوبر 2024 میں کم ہو کر 1900 رہ گئیں۔