\

پنجاب

فیکٹ چیک پاکستان

اٹک: کیا دریائے سندھ میں 700 ارب روپے سونے کے ذخائر کی خبریں سچ ہیں؟

وزیر معدنیات پنجاب نے دعویٰ کیا ہے کہ دریائے سندھ میں اٹک کے مقام پر اربوں روپے مالیت کا سونا ملنے کا امکان ہے، اس دعوے میں کتنی صداقت ہے، کیا دریاؤں میں اتنی مقدار میں سونا مل سکتا ہے اور کیا ملنے والا سونا اصلی ہے، جانیے انڈپینڈنٹ اردو کی اس رپورٹ میں۔

لاہور میں ایک موٹر سائیکل سوار کو 59 ہزار کا جرمانہ کیسے ہوا؟

ترجمان لاہور ٹریفک پولیس عارف کے خیال اتنی تعداد میں جرمانے عائد ہونے کے باوجود ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہے۔‘