وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جمعرات کو وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کے دوران کہا کہ’ میں تیار ہوں 2018 الیکشن کمیٹی اپنا کام مکمل کرے اور 2024 پر بھی ہاؤس کمیٹی بنے اور حقائق سامنے لے کر آئے۔‘
پی ٹی آئی
تحریک انصاف کی طرف سے حکومت سے مذاکرات کے بعد دو انکوائری کمیشن کی تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت عدالت عظمٰی کے چیف جسٹس یا سپریم کورٹ کے تین ججوں پر مشتمل دو کمیشن آف انکوائری تشکیل دے۔