2024 عدالت عالیہ سے عدالت عظمیٰ تک ہلچل کا سال رہا، جب بہت سے بڑے فیصلے ہوئے جب کہ بہت سے فیصلے معطل بھی ہوئے۔ انڈپینڈنٹ اردو نے اس تحریر میں ان اہم عدالتی معاملات، تبدیلیوں اور فیصلوں کا احاطہ کیا ہے۔
اگر لاہور ہائی کورٹ میں تیسرے نمبر پر موجود جج کو چیف جسٹس بنایا جا سکتا ہے تو سپریم کورٹ میں تیسرے نمبر پر موجود جج کو چیف جسٹس کیوں نہیں بنایا جا سکتا؟