عدالت نے مین ہیٹن کی ریاستی عدالت میں جمعہ کو ہونے والی سزا کی سماعت کو روکنے کے لیے ٹرمپ کی آخری لمحے کی درخواست مسترد کر دی، جو ان کے دوسرے صدارتی دور کے حلف برداری سے دس دن قبل مقرر تھی۔
ڈونلڈ ٹرمپ
ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کے مطابق: ’دھماکہ بہت بڑی مقدار میں آتش گیر مواد یا بم کی وجہ سے ہوا، جو کرائے کے سائبر ٹرک کے پچھلے حصے میں رکھا گیا تھا۔‘