آپ نے فارغ وقت میں تفریح کو بھی فرض کی طرح نبھانا ہے تب تو میری بلا سے ڈکشنری اٹھا کے بیٹھ جائیں، لیکن دوسری طرف خالص انجوائمنٹ کرنا چاہتے ہیں تو فلم یا سیزن دیکھنے کے لیے طبیعت کو آمادہ کرنا پڑے گا۔
کتاب
انٹرنیٹ کے اس جدید دور میں عام تاثر ہے کہ لوگوں خصوصاً نوجوانوں میں کتب بینی کا شوق ختم ہو گیا ہے، لیکن کراچی ایکسپو سینٹر میں 12 دسمبر سے سجنے والا کتب میلہ کچھ الگ ہی کہانی سنا رہا ہے۔