جب آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہوں گے تو اس وقت تک کافی حد تک یہ واضح ہو چکا ہو گا کہ پلے آف میں نہ پہنچنے والی دوسری ٹیم کون سی ہو گی یا ہو سکتی ہے۔
کراچی کنگز
کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 166 رنز کا ہدف صرف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔