پاکستان پشاور کا ایسا بازار جہاں عید پر 150 روپے میں مردانہ شلوار قمیض ملتا ہے نصف صدی سے چلتے اس بازار میں عید سے کچھ دن پہلے مردوں کے کپڑے 150 سے 800 روپے فی جوڑا تک حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
ٹرینڈنگ عربی رسم الخط والے لباس پر برینڈز کی وضاحت پاکستان میں شاعری اور دوسری تحریروں والے لباس بنانے والے برینڈ ’منٹو‘ نے اپنے صارفین کو ان کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔