30 دسمبر کو مقامی وقت کے مطابق تقریباً شام بجے گاؤں والوں کو ایک ’سرخ اور گرم‘ کڑا ملا، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ یہ راکٹ کے پرزے ہیں۔
کینیا
کینیا کی عدالت نے حکم نامے میں مزید کہا کہ ’آئین ہر شخص کو معلومات کی فراہمی کا حق دیتا ہے اور درخواست گزار کا بنیادی حق ہے۔ قتل کے بعد اب تک کی تفتیش کی تفصیل بھی درخواست گزار کو مہیا نہیں کی گئی۔‘