جنوبی کوریا کے تفتیش کاروں نے مارشل لا کی ناکام کوشش پر مواخذے کے نتیجے میں معطل ہونے والے صدر یون سک یول کی سکیورٹی ٹیم کی مداخلت کے بعد حفاظتی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے جمعے کو ان کی گرفتاری کی کوشش کو روک دیا۔
گرفتاری
موجودہ حکومت کے ناقد اظہر مشوانی نے الزام لگایا ہے انہیں دھمکی ملی تھی کہ اگر انہوں برطانوی پارلیمنٹ کے ایک پروگرام میں شرکت کی تو ان کے والدین کو اغوا کر لیا جائے گا۔