آرمی ایوی ایشن پائلٹ میجر یاسر نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ہیلی کاپٹر کی پرواز کے لیے موسم اور ہوا کی شدت بھی معنی رکھتی ہے پہاڑی علاقے میں زیادہ سے زیادہ سات یا ساڑھے سات ہزار میٹر کی بلندی تک جایا جا سکتا ہے۔
ہیلی کاپٹر
عسکری ذرائع کے مطابق تحصیل میدان میں سرحد پر انٹیلجنس کی بنیاد پر آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹرز کا بھی استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں شدت پسندوں کو نقصان اٹھانا پڑا۔