اسرائیلی فورسز نے بدھ کو دوسرے روز بھی غزہ پر فضائی حملے جاری رکھے جب کہ یورپی یونین نے اسرائیل کو بتایا کہ غزہ پر تازہ حملے ’ناقابل قبول‘ ہیں۔
یورپی یونین
لانگ ریڈ
برطانیہ ٹھیک پانچ برس پہلے یورپ سے الگ ہو گیا تھا۔ اس فیصلے کے برطانوی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟