ایشیا چین اور پاکستان کی انڈیا کو سٹیلتھ فائٹرز فروخت کرنے کے امریکی منصوبے پر تنقید چین کا کہنا ہے کہ ایشیا پیسیفک خطہ ’جیو پولیٹیکل چالوں کی بساط‘ نہیں ہے۔
زاویہ جان سوپل ٹرمپ کی طاقتور دکھنے کی کوشش، مگر فیصلے کوئی اور کر رہا ہے کیا ٹرمپ واقعی بااختیار ہیں یا انہیں وہ لوگ قابو کر رہے ہیں جو ’ڈیل کے ماہر‘ کہلانے والے ٹرمپ کو ان ہی کے انداز میں چیلنج کر رہے ہیں؟