یہ بڑی جسامت والے شکاری پرندے پائیڈ کراونگ سے اپنے بچوں کو بچانے کے لیے دھوکہ دینے والی آواز کی نقل اتارتا ہے۔
جنگلی حیات
بھیڑیوں کے ایک ڈار نے شمالی انڈیا کے کئی دیہاتوں میں دہشت پھیلا رکھی ہے جو رات کے وقت گنے کی لمبی فصلوں سے نکل کر کھلے آسمان تلے سوئے بچوں کو کھینچ کر لے جاتے ہیں۔