زاویہ عفت حسن رضوی ناروے اتنا امیر کیوں ہے؟ ناروے ہمیشہ سے اتنا امیر نہیں تھا کہ ایسے ممالک کی فہرست میں ٹاپ پر ہو لیکن 1960 میں یہاں گہرے سمندر میں تیل کے ذخائر دریافت ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے خزانے کے منہ کھل گئے۔
فٹ بال ناروے کے فٹ بالر اعتزاز حسین کو پاکستانی پاسپورٹ مل گیا اعتزاز اب پاکستان کی قومی ٹیم کی جانب سے کھیلنے کے اہل ہیں، جو مارچ میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کی تیاری کر رہی ہے۔