اس بار ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج ادا کریں گے اور سرکاری حج سکیم کے تحت بیلٹنگ میں پہلی مرتبہ حج ادا کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
حج
مئی 1949 میں حکومت پاکستان نے سٹیٹ بینک کے آرڈر میں ترمیم کر دی جس کا مقصد مرکزی بینک کو اختیار دینا تھا کہ وہ حاجیوں کے لیے خصوصی ’حج نوٹ ‘ جاری کر سکے۔