\

وکلا برادری

پاکستان

وکیل پر مقدمہ، حیدر آباد کے بعد کراچی میں بھی وکلا احتجاج

ایف آئی آر کے مطابق پولیس سائرن والی مہران گاڑی کی فینسی نمبر پلیٹ پر ’ایڈوکیٹ‘ لکھا تھا، شیشے کالے تھے۔ وکیل رہنما کے مطابق ’ہمارے وکیل دوست نے ایس ایس پی پروٹوکول کراس کیا تو پولیس نے کالے شیشوں کا بہانہ بنا کر مقدمہ کیا۔‘