سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ سرخ سیارہ ممکنہ طور پر لاکھوں سال تک خلائی زندگی کے لیے سازگار رہا۔
سمندر
’سائنٹیفک رپورٹس‘ نامی جریدے کے مطابق چین کے ژورونگ مریخ روور کو اس سرخ سیارے پر ایک قدیم ساحل کے ثبوت ملے ہیں، جو 3.5 ارب سال پہلے مختصر مدت کے لیے موجود تھا۔