پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کے عبوری کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ان کی بنیادی توجہ پاکستان کرکٹ کو بہتر بنانے پر ہے اور کھلاڑیوں کو ہدف بنانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
کرکٹ میچ
سعودی آرامکو دنیا کی امیر ترین کمپنیوں میں سے ایک ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ہونے والے مردوں اور خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز کو ساپنسر کرے گی۔