’فلائی اے ڈیل‘ کی پہلی پرواز ریاض سے کراچی پہنچے گی اور یہ ایئر لائن ہفتے میں پاکستان کے لیے چار پروازیں چلائے گی۔
فضائی کمپنی
ایک سعودی اہلکار نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی مکہ کے مقدس شہر اورپرآسائش نئے تفریحی مقامات کے لیے الیکٹرک طیاروں کی پروازیں شروع کرے گی۔