شاہد خاقان عباسی نے اپنی نئی جماعت ’عوام پاکستان‘ لانچ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی میں ’عوامی شہرت اور قابلیت رکھنے والا‘ ہر فرد شامل ہو سکے گا۔
شاہد خاقان عباسی
سیمینار میں سیاست دانوں، ماہرین معیشت، بیورو کریسی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے اور پاکستان کودرپیش مسائل پر بات کی۔