ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق لیو طہور کے ایل اعلی رکن 35 سالہ یوئیل آلٹر کو رواں ہفتے کے آغاز میں گوئٹے مالا سٹی میں بچوں کے ایک سرکاری مرکز کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
یہودی
داغستان کی مقامی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ’مرنے والوں کی تعداد 20 ہے جبکہ 26 زخمی ہوئے ہیں۔ ان 26 زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے تو مرنے والوں کی تعداد تبدیل ہو سکتی ہے۔‘