نقطۂ نظر کشمیر ایک جیک پاٹ لاٹری انڈین انتخابات میں کشمیر اب انتخابی جیک پاٹ لاٹری بن گیا ہے اور جذباتی بیانات سے ووٹروں کو ورغلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
زاویہ نعیمہ احمد مہجور جموں کشمیر انتخابات میں جماعت اسلامی کا یوٹرن؟ جماعت اسلامی اور حریت کانفرنس ماضی میں انتخابی عمل کو حرام قرار دے کر ہڑتال کی کال دیتی آئی ہیں۔