سائنس پرسرار ریڈیو سگنلز زمین کی طرف کہاں سے آ رہے ہیں؟ سائنس دانوں نے سراغ لگا لیا کئی سال کی تحقیق اور مختلف دور بینوں کی مدد سے مشاہدے کے بعد بالآخر سائنس دانوں کو ان سگنلز کے ممکنہ ماخذ کا سراغ مل گیا۔
سائنس طاقت ور شمسی شعلہ زمین کی طرف بڑھ رہا ہے: ناسا نیا شعلہ مواصلاتی نظام میں خلل پیدا کر سکتا ہے اور شمالی قطبی روشنیوں (آرورا) جیسی روشنیاں پیدا کر سکتا ہے۔